خود زیرگی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (نباتیات) پھول میں زردان سے کلفی تک زہرہ پہنچ جانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) پھول میں زردان سے کلفی تک زہرہ پہنچ جانے کا عمل۔